আলমুসনাদ - ইমাম আহমদ রহঃ (উর্দু)
حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات
হাদীস নং: ১৬২৪৩
حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات
حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات
حضرت امیر معاویہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے چیتے کی سواری سے اور سونا پہننے سے منع فرمایا ہے، الاّ یہ کہ وہ ٹکڑے ٹکڑے ہو (معمولی مقدار ہو) ۔
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ عَنْ مَيْمُونٍ الْقَنَّادِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ رُكُوبِ النِّمَارِ وَعَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا