আলমুসনাদ - ইমাম আহমদ রহঃ (উর্দু)

حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات

হাদীস নং: ১৬২৪০
حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات
حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات
حضرت معاویہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ مؤذن کے ساتھ تشہد پڑھتے تھے۔
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا مُجَمِّعُ بْنُ يَحْيَى عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَشَهَّدُ مَعَ الْمُؤَذِّنِينَ
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান