আলমুসনাদ - ইমাম আহমদ রহঃ (উর্দু)

حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات

হাদীস নং: ১৬২৩৫
حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات
حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات
عطاء کہتے ہیں کہ حضرت معاویہ (رض) نے نبی ﷺ کے سر کے بال اپنے پاس موجود قینچی سے کاٹے تھے، اس وقت نبی ﷺ حالت احرام میں تھے (اس سے نکلنے کے لئے بال کٹوانا ضروری ہوتا ہے) یہ ایام عشر کی بات ہے، لیکن کچھ لوگ اس کا انکار کرتے ہیں۔
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ أَخْبَرَنَا قَيْسٌ عَنْ عَطَاءٍ أَنَّ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ بْنِ حَرْبٍ أَخَذَ مِنْ أَطْرَافِ يَعْنِي شَعَرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَيَّامِ الْعَشْرِ بِمِشْقَصٍ مَعِي وَهُوَ مُحْرِمٌ وَالنَّاسُ يُنْكِرُونَ ذَلِكَ
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান