আলমুসনাদ - ইমাম আহমদ রহঃ (উর্দু)
حضرت عمر فاروق (رض) کی مرویات
হাদীস নং: ৩৫৯
حضرت عمر فاروق (رض) کی مرویات
حضرت عمر فاروق (رض) کی مرویات
سوید بن غفلہ (رح) کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق (رض) نے حجر اسود کو چمٹ کر اسے بوسہ دیا اور اس سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ میں نے ابوالقاسم ﷺ کو تجھ پر مہربان دیکھا ہے۔
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَبَّلَهُ وَالْتَزَمَهُ ثُمَّ قَالَ رَأَيْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَ حَفِيًّا يَعْنِي الْحَجَرَ