আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
سیر کا بیان
হাদীস নং: ১৭৭৯৩
سیر کا بیان
جو آدمی اس بات کو ناپسند کرے کہ جس زمین سے اس نے ہجرت کی ہے اسی میں اس کو موت آئے اس کا بیان
(١٧٧٨٧) حضرت ابو بردہ (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت سعد (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا : کیا یہ بات آدمی کے لیے ناپسندیدہ ہے کہ جس زمین سے اس نے ہجرت کی ہو اسی میں اس کو موت آئے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہاں ! یہ روایت بھی مرسل ہے اور اس سے ماقبل بھی۔
(١٧٧٨٧) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ وَأَبُو بَکْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا أَبُو یَحْیَی حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَیْسٍ عَنْ أَبِی بُرْدَۃَ قَالَ قَالَ سَعْدٌ لِلنَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - أَیُکْرَہُ لِلرَّجُلِ أَنْ یَمُوتَ بِالأَرْضِ الَّتِی ہَاجَرَ مِنْہَا ؟ قَالَ : نَعَمْ ۔ ہَذَا مُرْسَلٌ وَکَذَلِکَ مَا قَبْلَہُ ۔ [صحیح لغیرہ ]