আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৬৯৫
نکاح کا بیان
شادی شدہ کے نکاح کا حکم
(١٣٦٨٩) ابو سلمہ کہتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک عورت آئی۔ اس نے کہا : میرے والد نے میری شادی ایسی جگہ پر کی ہے جس کو میں ناپسند کرتی ہوں۔ میں اپنے بیٹے کے چچا سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کا نکاح رد کردیا۔
(۱۳۶۸۹) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ المُحَمَّدَابَاذِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو قِلاَبَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ رُفَیْعٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ أَنَّ امْرَأَۃً أَتَتِ النَّبِیَّ -ﷺ- فَقَالَتْ: إِنَّ أَبِی زَوَّجَنِی وَأَنَا کَارِہَۃٌ وَأَنَا أُرِیدُ أَنْ أَتَزَوَّجَ عَمَّ وَلَدِی قَالَ فَرَدَّ النَّبِیُّ -ﷺ- نِکَاحَہُ۔ ہَذَا ہُوَ الصَّحِیحُ مُرْسَلٌ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ۔ [ضعیف]