আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৬৯২
نکاح کا بیان
شادی شدہ کے نکاح کا حکم
(١٣٦٨٦) خنساء بنت خذام (رض) کے باپ نے اس کی شادی اس سے کردی جس کو وہ ناپسند کرتی تھی، وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی اور کہا : میرے باپ نے میری ایسی جگہ پر شادی کی ہے جس کو میں ناپسند کرتی ہوں، حالانکہ میں اپنے نفس کی خود مالک ہوں اور مجھے پتہ بھی نہیں چلا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو جہاں چاہتی ہے وہاں نکاح کرلے تو اس نے ابولبابہ بن عبدالمنذر سے شادی کرلی۔
(۱۳۶۸۶) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ اللَّخْمِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی الْحُوَیْرِثِ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ : آمَتْ خَنْسَائُ بِنْتُ خِذَامٍ فَزَوَّجَہَا أَبُوہَا وَہِیَ کَارِہَۃٌ فَأَتَتِ النَّبِیَّ -ﷺ- فَقَالَتْ : زَوَّجَنِی أَبِی وَأَنَا کَارِہَۃٌ وَقَدْ مَلَکْتُ أَمْرِی وَلَمْ یُشْعِرْنِی۔ فَقَالَ : لاَ نِکَاحَ لَہُ انْکِحِی مَنْ شِئْتِ ۔ فَنَکَحَتْ أَبَا لُبَابَۃَ بْنَ عَبْدِ الْمُنْذِرِ ہَذَا مُرْسَلٌ وَہُوَ شَاہِدٌ لِمَا تَقَدَّمَ۔ [صحیح لغیرہ]