আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৬৭৭
نکاح کا بیان
والدین کے کنواری بچیوں کا نکاح کروانے کا بیان
(١٣٦٧١) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ آپ نے شادی شدہ اور کنواری دونوں کا نکاح رد کردیا جن کا نکاح ان کے باپ نے کیا تھا اور وہ دونوں ناپسند کرتی تھیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان دونوں کا نکاح رد کردیا۔
(۱۳۶۷۱) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْقَاسِمِ : طَلْحَۃُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الصَّقْرِ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ سَعِیدٍ الْقَاضِی بِعَسْقَلاَنَ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَۃَ : الْمُسْلَّمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمَّارٍ الصَّنْعَانِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الذِّمَارِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنْ ہِشَامٍ الدَّسْتَوَائِیِّ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- رَدَّ نِکَاحَ بِکْرٍ وَثَیِّبٍ أَنْکَحَہُمَا أَبُوہُمَا وَہُمَا کَارِہَتَانِ فَرَدَّ النَّبِیُّ -ﷺ- نِکَاحَہُمَا۔ [منکر]