আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৬৭৪
نکاح کا بیان
والدین کے کنواری بچیوں کا نکاح کروانے کا بیان
(١٣٦٦٨) ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے عطا سے کہا : کیا جائز ہے کہ آدمی اپنی کنواری بیٹی کی شادی کرتا ہے حالانکہ وہ ناپسند کرتی ہے ؟ فرمایا : ہاں۔ پھر میں نے پوچھا : کیا شادی شدہ کے لیے بھی جائز ہے جس کو وہ ناپسند کرتی ہے ؟ انھوں نے کہا : نہیں کیونکہ شادی شدہ اپنے معاملے کی خود مالک ہے۔
(۱۳۶۶۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِیدِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ قُلْتُ لِعَطَائٍ : أَیَجُوزُ نْکَاحُ الرَّجُلِ ابْنَتَہُ بِکْرًا وَہِیَ کَارِہَۃٌ؟ قَالَ : نَعَمْ قُلْتُ فَثَیِّبٌ کَارِہَۃٌ؟ قَالَ : لاَ قَدْ مَلَکَتِ الثَّیِّبُ أَمْرَہَا۔ وَرُوِّینَا عَنْ إِبْرَاہِیمَ النَّخَعِیِّ قَالَ : الْبِکْرُ یُجْبِرُہَا أَبُوہَا۔ وَعَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : لاَ یُجْبِرُ إِلاَّ الْوَالِدُ۔ [حسن]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ১৩৬৭৪ | মুসলিম বাংলা