আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৬৫৭
نکاح کا بیان
ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوتا
(١٣٦٥١) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ وہ (صحابہ کرام (رض) ) فرماتے تھے کہ وہ عورت جو اپنا نکاح خود کرتی ہے وہ زانیہ ہے۔
(۱۳۶۵۱) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ حَدَّثَنَا شُجَاعٌ حَدَّثَنَا عَبَّادٌ ہُوَ ابْنُ الْعَوَّامِ عَنْ ہِشَامٍ وَہُوَ ابْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : کَانُوا یَقُولُونَ إِنَّ الْمَرْأَۃَ الَّتِی تُزَوِّجُ نَفْسَہَا ہِیَ الزَّانِیَۃُ۔ [صحیح]