আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৫৯৮
نکاح کا بیان
یہ بھی احتمال ہے کہ ان کی رہنمائی کی ہو ان کے نکاح کا اہل ہونے پر۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اگر وہ فقیر ہیں تو اللہ تعالیٰ انھیں مال دار کردیں گے۔ اس میں دلیل ہے کہ اس میں غنیٰ اور عافیت ہے جیسا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا فرمان ہے : سفر کرو، تم صحیح رہو گے اور تمہیں رزق
(١٣٥٩٢) صحیح مسلم میں سیدنا ابن عمر (رض) سے پچھلی روایت کے ہم معنی منقول ہے۔
(۱۳۵۹۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُعَیْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ فَذَکَرَہُ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ ابْنِ أَبِی عُمَرَ۔[صحیح]