আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৫৭৫
نکاح کا بیان
آدمی کا آدمی سے مصافحہ کرنے کا بیان
(١٣٥٦٩) براء بن عازب (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب دو مسلمان آپس میں ملتے ہیں اور مصافحہ کرتے ہیں اور اللہ کی تعریف کرتے ہیں اور استغفار کرتے ہیں تو ان دونوں کو معاف کردیا جاتا ہے۔
(۱۳۵۶۹) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا أَبُو شُعَیْبٍ الْحَرَّانِیُّ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا ہُشَیْمُ بْنُ بَشِیرٍ عَنْ أَبِی بَلْجٍ قَالَ حَدَّثَنِی زَیْدُ بْنُ أَبِی الشَّعْثَائِ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِذَا الْتَقَی الْمُسْلِمَانِ فَتَصَافَحَا فَحَمِدَا اللَّہَ وَاسْتَغْفَرَاہُ غُفِرَ لَہُمَا۔ [ضعیف]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ১৩৫৭৫ | মুসলিম বাংলা