আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৫৭২
نکاح کا بیان
آدمی کے آدمی کی اور عورت کے عورت کی شرم گاہ کی طرف دیکھنے یا ان میں سے کوئی دوسرے کے ساتھ لیٹنے کا بیان
(١٣٥٦٦) حسن (رض) فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات معلوم ہوئی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ دیکھنے والے (بدنظری کرنے والے) اور جس کی طرف دیکھا جا رہا ہے اس پر لعنت کرتا ہے۔
(۱۳۵۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمَانَ عَنْ عَمْرٍو مَوْلَی الْمُطَّلِبِ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ بَلَغَنِی أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : لَعَنَ اللَّہُ النَّاظِرَ وَالْمَنْظُورَ إِلَیْہِ ۔ ہَذَا مُرْسَلٌ۔ [ضعیف]