আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৫৬২
نکاح کا بیان
غلام اور بچے کا اجازت طلب کرنا تین اوقات میں اور جو بالغ ہو اس کا اجازت طلب کرنا تمام اوقات میں
(١٣٥٥٦) ہذیل اعمیٰ کہتے ہیں کہ میں نے ابن مسعود (رض) کو فرماتے ہوئے سنا : وہ اپنی ماؤں پر بھی اجازت کو لازم پکڑو۔
(۱۳۵۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیٍّ الوَرَّاقُ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا لَیْثٌ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ سَمِعْتُ ہُذَیْلَ الأَعْمَی یَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ یَقُولُ : عَلَیْکُمْ إِذْنٌ عَلَی أُمَّہَاتِکُمْ۔ [صحیح]