আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৫৫৮
نکاح کا بیان
ان بچوں کے سامنے زینت کا اظہار کرنا جو ابھی عورتوں کی چاہت رکھتے ہی نہیں
قَالَ اللَّہُ تَعَالَی { أَوِ الطِّفْلِ الَّذِینَ لَمْ یَظْہَرُوا عَلَی عَوْرَاتِ النِّسَائِ }
قَالَ اللَّہُ تَعَالَی { أَوِ الطِّفْلِ الَّذِینَ لَمْ یَظْہَرُوا عَلَی عَوْرَاتِ النِّسَائِ }
(١٣٥٥٢) جابر (رض) سے روایت ہے کہ ام سلمہ (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سینگی لگانے کی اجازت طلب کی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابو طیبہ کو حکم دیا کہ وہ ان کو سینگی لگائے۔ جابر (رض) فرماتے ہیں کہ میرا خیال ہے : ابو طیبہ یا تو آپ کے رضاعی بھائی تھے یا وہ بچے تھے جو ابھی بالغ نہیں ہوئے تھے۔
(۱۳۵۵۲) أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِی طَاہِرٍ الْعَنْبَرِیُّ أَخْبَرَنَا جَدِّی یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الإِسْمَاعِیلِیُّ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ حَمَّادِ بْنِ زُغْبَۃَ أَخْبَرَنَا اللَّیْثُ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ : أَنَّ أُمَّ سَلَمَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا اسْتَأْذَنَتْ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فِی الْحِجَامَۃِ فَأَمَرَ النَّبِیُّ -ﷺ- أَبَا طَیْبَۃَ أَنْ یَحْجُمَہَا۔ قَالَ حَسِبْتُ أَنَّہُ قَالَ : کَانَ أَخَاہَا مِنَ الرَّضَاعَۃِ أَوْ غُلاَمًا لَمْ یَحْتَلِمْ۔ [صحیح۔ مسلم ۲۲۰۶]