আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৫৩০
نکاح کا بیان
مرد اور عورتیں دونوں پردے اور اجنبیوں کی طرف دیکھنے میں برابر ہیں

قَالَ اللَّہُ تَعَالَی { وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَاتِ یَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِہِنَّ }
(١٣٥٢٤) ام سلمہ (رض) فرماتی ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میمونہ (رض) کے گھر میں داخل ہوئے۔ میں اور میمونہ (رض) بیٹھیں تھیں۔ عبداللہ بن ام مکتوم (رض) نے اجازت طلب کی جو کہ نابینا تھے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ تم دونوں پردہ کرلو، ہم نے کہا کہ اے اللہ کے رسول ! کیا وہ نابینا نہیں ہے۔ ہم کو تو وہ دیکھ بھی نہیں سکتا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم اس کو نہیں دیکھ سکتیں۔
(۱۳۵۲۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی مَرْیَمَ أَخْبَرَنَا نَافِعُ بْنُ یَزِیدَ حَدَّثَنِی عُقَیْلُ بْنُ خَالِدٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ شِہَابٍ عَنْ نَبْہَانَ مَوْلَی أُمِّ سَلَمَۃَ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : دَخَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَأَنَا وَمَیْمُونَۃُ جَالِسَتَانِ فَجَلَسَ فَاسْتَأْذَنَ ابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ الأَعْمَی فَقَالَ : احْتَجِبَا مِنْہُ ۔ فَقُلْنَا : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَلَیْسَ بِأَعْمَی لاَ یُبْصِرُنَا؟ قَالَ : فَأَنْتُمَا لاَ تُبْصِرَانِہِ ۔ [ضعیف]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান