আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৫২৭
نکاح کا بیان
آدمی اجنبی عورت کے ساتھ خلوت میں نہ جائے
(١٣٥٢١) سیدنا عمر بن خطاب (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں جابیہ نامی جگہ پر خطبہ دیا اور کہا : میرے صحابہ کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ پھر ان کے ساتھ جو ان کے بعد میں۔ پھر ان کے ساتھ جو ان کے بعد ہیں، پھر جھوٹ عام ہوجائے گا، آدمی گواہی طلب کرنے سے پہلے ہی گواہی دے گا اور قسم مانگنے سے پہلے ہی قسم دے گا، تم میں سے جو عمدہ اور جنت میں درمیان والی جگہ چاہتا ہے تو وہ جماعت کو لازم پکڑے۔ اکیلے آدمی کے ساتھ شیطان ہوتا ہے اور وہ دو سے بھاگتا ہے۔ آدمی عورت سے خلوت نہ کرلے، تیسرا ان کے ساتھ شیطان ہوتا ہے اور جس شخص کو اس کی اچھائی اچھی لگے اور برائی بری لگے تو وہ مومن ہے۔
(۱۳۵۲۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ قُرَیْشٍ الْمَرْوَزِیُّ الْقَادِمُ عَلَیْنَا غَازِیًا حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ مَحْمُودٍ الْمَرْوَزِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدَانُ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ جَبَلَۃَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُوقَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ خَطَبَ بِالْجَابِیَۃِ قَالَ فَقَامَ فِینَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مَقَامِی فِیکُمْ فَقَالَ : اسْتَوْصُوا بِأَصْحَابِی خَیْرًا ثُمَّ الَّذِینَ یَلُونَہُمْ ثُمَّ الَّذِینَ یَلُونَہُمْ ثُمَّ یَفْشُو الْکَذِبُ حَتَّی إِنَّ الرَّجُلَ لَیَبْتَدِئُ بِالشَّہَادَۃِ قَبْلَ أَنْ یُسْأَلَہَا وَبِالْیَمِینِ قَبْلَ أَنْ یُسْأَلَہَا فَمَنْ أَرَادَ مِنْکُمْ بَحْبَحَۃَ الْجَنَّۃِ فَلْیَلْزَمِ الْجَمَاعَۃَ فَإِنَّ الشَّیْطَانَ مَعَ الْوَاحِدِ وَہُوَ مِنَ الاِثْنَیْنِ أَبْعَدُ وَلاَ یَخْلُوَنَّ أَحَدُکُمْ بِامْرَأَۃٍ فَإِنَّ الشَّیْطَانَ ثَالِثُہُمَا وَمَنْ سَرَّتْہُ حَسَنَتُہُ وَسَائَ تْہُ سَیِّئَتُہُ فَہُوَ مُؤْمِنٌ۔

[صحیح]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান