আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৪৭৮
نکاح کا بیان
کنواری لڑکی سے شادی کرنا مستحب ہے
(١٣٤٧٢) عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! آپ ایسی وادی میں جاتے ہیں جس میں درخت ہیں۔ ایک درخت جس سے کھایا گیا ہے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک اور ایسا درخت پاتے ہیں جس سے نہیں کھایا گیا۔ آپ کس سے کھائیں گے ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس درخت سے جس سے نہیں کھایا گیا تو فرماتی ہیں کہ گویا وہ میں ہو کیونکہ اللہ کے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے علاوہ کسی کنواری سے شادی نہیں کی۔
(۱۳۴۷۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عِیسَی بْنِ عَبْدَکَ الرَّازِیُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنِی أَخِی عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ قُلْتُ: یَا رَسُولَ اللَّہِ أَرَأَیْتَ لَوْ أَنَّکَ نَزَلْتَ وَادِیًا فِی شَجَرٍ قَدْ أُکِلَ مِنْہَا وَوَجَدْتَ شَجَرَۃً لَمْ یُؤْکَلْ مِنْہَا فِی أَیِّہَا کُنْتَ تَرْعَی؟ قَالَ : فِی الشَّجَرَۃِ الَّتِی لَمْ یُؤْکَلْ مِنْہَا۔ قَالَتْ : فَأَنَا ہِیَ تَعْنِی أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- لَمْ یَتَزَوَّجْ بِکْرًا غَیْرَہَا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی أُوَیْسٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۵۰۷۷]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ১৩৪৭৮ | মুসলিম বাংলা