আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৪৬৬
نکاح کا بیان
نکاح کی ترغیب کا بیان
(١٣٤٦٠) عمر بن خطاب (رض) فرماتے ہیں کہ اللہ کی قسم ! میں اپنے نفس کو جماع پر مجبور کرتا ہوں یہ امید کرتے ہوئے کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے اولاد نکالے گا جو تسبیح کرے گی۔
(۱۳۴۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ : ہَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَۃَ عَنِ الْہَجَنَّعِ بْنِ قَیْسٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : وَاللَّہِ إِنِّی لأُکْرِہُ نَفْسِی عَلَی الْجِمَاعِ رَجَائَ أَنْ یُخْرِجَ اللَّہُ مِنِّی نَسَمَۃً تُسَبِّحُ۔ [حسن]