আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৪৬৩
نکاح کا بیان
نکاح کی ترغیب کا بیان
(١٣٤٥٧) حضرت ابو امامہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : شادی کیا کرو، میں امتوں پر تمہاری وجہ سے کثرت پر فخر کروں گا اور تم رہبانیت اور عیسائیوں کی طرح نہ ہوجانا۔

امام شافعی فرماتے ہیں : ہمیں یہ حدیث پہنچی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو فوت ہوا اور اس کے تین بچے تھے تو اس کو آگ نہیں چھوئے گی۔
(۱۳۴۵۷) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِیمِ الثَّقَفِیُّ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ الْبَصْرِیُّ عَنْ أَبِی غَالِبٍ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : تَزَوَّجُوا فَإِنِّی مُکَاثِرٌ بِکُمُ الأُمَمَ وَلاَ تَکُونُوا کَرَہْبَانِیَّۃِ النَّصَارَی ۔ وَفِی ہَذَا أَخْبَارٌ کَثِیرَۃٌ فِی أَسَانِیدِہَا ضَعْفٌ وَفِیمَا ذَکَرْنَاہُ غُنْیَۃٌ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ وَبَلَغَنَا أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : مَنْ مَاتَ لَہُ ثَلاَثَۃٌ مِنَ الْوَلَدِ لَمْ تَمَسَّہُ النَّارُ ۔ [ضعیف]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ১৩৪৬৩ | মুসলিম বাংলা