আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৪৪৫
نکاح کا بیان
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خصوصیت کی اقتدا نہیں کی جائے گی اس کے علاوہ دوسری چیزوں میں اقتدا کی جائے گی
(١٣٤٣٩) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابوبکر (رض) کو حکم دیا کہ لوگوں کو نماز پڑھائے لمبی حدیث ذکر کی۔ پھر فرمایا : راوی نے کہا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی جگہ پر ٹھہرے رہے اور حجرے کی ایک طرف بیٹھ گئے اور فتنہ سے ڈراتے تھے اور فرمایا : اللہ کی قسم ! میں نہیں روکتا لوگوں کو کسی چیز سے مگر میں وہ چیز حلال کرتا ہوں جس کو اللہ پاک نے حلال کیا ہے اور میں نہیں حرام کرتا مگر اس چیز کو جس کو اللہ پاک نے اپنی کتاب میں حرام کیا ہے۔
(۱۳۴۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِیُّ قَالَ سَمِعْتُ یَحْیَی بْنَ سَعِیدٍ یَقُولُ حَدَّثَنِی ابْنُ أَبِی مُلَیْکَۃَ أَنَّ عُبَیْدَ بْنَ عُمَیْرٍ اللَّیْثِیَّ حَدَّثَہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَمَرَ أَبَا بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنْ یُصَلِّیَ بِالنَّاسِ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ إِلَی أَنْ قَالَ فَمَکَثَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مَکَانَہُ وَجَلَسَ إِلَی جَنْبِ الْحُجَرِ یُحَذِّرُ الْفِتَنَ وَقَالَ : إِنِّی وَاللَّہِ لاَ یُمْسِکُ النَّاسُ عَلَیَّ بِشَیْئٍ إِلاَّ أَنِّی لاَ أُحِلُّ إِلاَّ مَا أَحَلَّ اللَّہُ فِی کِتَابِہِ وَلاَ أُحَرِّمُ إِلاَّ مَا حَرَّمَ اللَّہُ فِی کِتَابِہِ ۔ [ضعیف]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ১৩৪৪৫ | মুসলিম বাংলা