আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৪৪১
نکاح کا بیان
ترجمہ نہیں ہے
(١٣٤٣٥) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سودہ (رض) کو طلاق دی، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز کے لیے نکلے تو اس نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کپڑے سے پکڑ لیا اس نے کہا کہ مجھے کسی آدمی کی ضرورت نہیں ہے، میں چاہتی ہوں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیوی بن کر اٹھوں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے رجوع کرلیا اور اس کی باری عائشہ (رض) کے لیے مقرر کردی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے لیے دو دن تقسیم کیے، ایک دن ان کا اور ایک سودہ (رض) کا۔
(۱۳۴۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- طَلَّقَ سَوْدَۃَ فَلَمَّا خَرَجَ إِلَی الصَّلاَۃِ أَمْسَکَتْ بِثَوْبِہِ فَقَالَتْ : مَا لِی فِی الرِّجَالِ حَاجَۃٌ لَکِنِّی أُرِیدُ أَنْ أُحْشَرَ فِی أَزْوَاجِکَ قَالَ فَرَجَعَہَا وَجَعَلَ یَوْمَہَا لِعَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فَکَانَ یَقْسِمُ لَہَا بِیَوْمِہَا وَیَوْمِ سَوْدَۃَ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہِ : وَقَدْ فَعَلَتِ ابْنَۃُ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَۃَ شَبِیہًا بِہَذَا حِینَ أَرَادَ زَوْجُہَا طَلاَقَہَا۔ [ضعیف]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান