আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৪৩২
نکاح کا بیان
نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیویوں اور بیٹیوں کے نام اور بیٹیوں کی شادی
(١٣٤٢٦) ابن اسحاق سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسماء بنت کعب جو نیہ سے شادی کی اور دخول سے پہلے ہی طلاق دے دی۔ عمرہ بنت زید (رض) بنو کلاب اور وحید قبیلے کی عورت تھی، جن کی شادی پہلے فضل بن عباس (رض) سے ہوئی تھی، ان سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے شادی کی اور دخول سے قبل ہی طلاق دے دی۔ ان دو کا نام امام زہری نے ذکر نہیں کیا صرف عالیہ کا ذکر کیا۔
(۱۳۴۲۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ بُکَیْرٍ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ قَالَ : وَقَدْ کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- تَزَوَّجَ أَسْمَائَ بِنْتَ کَعْبٍ الْجَوْنِیَّۃَ فَلَمْ یَدْخُلْ بِہَا حَتَّی طَلَّقَہَا وَتَزَوَّجَ عَمْرَۃَ بِنْتَ زَیْدٍ إِحْدَی نِسَائِ بَنِی کِلاَبٍ ثُمَّ بَنِی الْوَحِیدِ وَکَانَتْ قَبْلَہُ عِنْدَ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَطَلَّقَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- قَبْلَ أَنْ یَدْخُلَ بِہَا۔ فَسَمَّی اللَّتَیْنِ لَمْ یُسَمِّہِمَا الزُّہْرِیُّ وَلَمْ یَذْکُرِ الْعَالِیَۃَ۔ [ضعیف]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ১৩৪৩২ | মুসলিম বাংলা