আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

اجارہ کا بیان

হাদীস নং: ১১৬৯৮
اجارہ کا بیان
آدمی کا کمائی کرنا اور اپنے ہاتھوں سے کام کرنے کا بیان
(١١٦٩٣) ابو ماجدہ سے منقول ہے کہ میں غلام سے لڑ ا۔ میں نے اس کا کان کاٹ ڈالا یا اس نے میرا کان کاٹ ڈالا۔ ہماری طرف ابوبکر آئے تو ہمیں ان کی طرف پیش کیا گیا : ہم نے ان پر اپنا جھگڑا پیش کیا تو انھوں نے ہمیں حضرت عمر (رض) کی طرف بھیج دیا۔ آپ نے فرمایا : یہ معاملہ قصاص تک پہنچ گیا ہے۔ حجام کو بلاؤوہ اس سے کاٹ دے۔ دو یا تین دفعہ فرمایا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے کہ میں نے اپنی خالہ کو غلام ہبہ کیا، اس امید سے کہ اس میں خالہ کے لیے برکت ہو اور میں نے کہا : اس کو حجام ، قصائی اور داغنے والے کے سپرد نہ کرنا۔
(۱۱۶۹۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی الْوَاسِطِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ عَائِشَۃَ عَنْ َمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی مَاجِدَۃَ قَالَ : قَاتَلْتُ غُلاَمًا فَجَدَعْتُ أُذُنَہُ أَوْ جَدَعَ أُذُنِی قَالَ فَقَدِمَ عَلَیْنَا أَبُو بَکْرٍ الصِّدِّیقُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَرُفِعْنَا إِلَیْہِ وَہُوَ خَارِجٌ فَاخْتَصَمْنَا إِلَیْہِ فَرَفَعَنَا إِلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ : قَدْ بَلَغَ الْقِصَاصُ ادْعُوا لِی حَجَّامًا یَقْتَصُّ مِنْہُ مَرَّتَیْنِ أَوْ ثَلاَثًا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : إِنِّی وَہَبْتُ لِخَالَتِی غُلاَمًا أَرْجُو أَنْ یُبَارِکَ لَہَا فِیہِ وَقُلْتُ لَہَا لاَ تُسَلِّمِیہِ حَجَّامًا وَلاَ قَصَّابًا وَلاَ صَائِغًا۔ [ضعیف]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ১১৬৯৮ | মুসলিম বাংলা