আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
اجارہ کا بیان
হাদীস নং: ১১৬৯৬
اجارہ کا بیان
آدمی کا کمائی کرنا اور اپنے ہاتھوں سے کام کرنے کا بیان
(١١٦٩١) حضرت مقدامبن معد یکرب (رض) سے منقول ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : انسان جو کھانا کھاتا ہے اس کا بہتر وہ کھانا ہے جو ہاتھ کی کمائی سے کھائے۔ اللہ کے نبی داؤد (علیہ السلام) اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھاتے تھے۔
(۱۱۶۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی أَبُو یَحْیَی الرُّویَانِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ ہُوَ ابْنُ مُوسَی الْفَرَّائُ أَخْبَرَنَا عِیَسی ہُوَ ابْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا ثَوْرُ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ مِقْدَامَ بْنِ مَعْدِیکَرِبَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : مَا أَکَلَ أَحَدٌ مِنْ بَنِی آدَمَ طَعَامًا خَیْرًا لَہُ مِنْ أَنْ یَأْکُلَ مِنْ عَمَلِ یَدَیْہِ إِنَّ نَبِیَّ اللَّہِ دَاوُدَ کَانَ یَأْکُلُ مِنْ کَسْبِ یَدَیْہِ ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُوسَی۔ [بخاری ۲۰۷۲]
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُوسَی۔ [بخاری ۲۰۷۲]