আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

اجارہ کا بیان

হাদীস নং: ১১৬৯৩
اجارہ کا بیان
فاحشہ لونڈی کی کمائی کا بیان
(١١٦٨٨) حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کتے کی کمائی اور گانا گانے والی کی کمائی سے منع فرمایا۔

شیخ فرماتے ہیں : احتمال ہے کہ اس کمائی سے منع فرمایا ہو جس کا معلوم نہ ہو کہ کہاں سے انھوں نے کمایا ہے حرام میں واقع ہونے کے ڈر سے۔
(۱۱۶۸۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ وَمَہْرِ الزَّمَّارَۃِ۔

قَالَ الشَّیْخُ : وَیُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ النَّہْیُّ عَنْ کَسْبِہِنَّ إِذَا لَمْ یَعْلَمْ مِنْ أَیْنَ کَسَبْنَہُ عَلَی طَرِیقِ التَّنْزِیہِ خَوْفًا مِنْ مُوَاقَعَۃِ الْحَرَامِ۔وَعَلَی ہَذَا یَدُلُّ مَا۔ [صحیح]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ১১৬৯৩ | মুসলিম বাংলা