আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

جنازوں کا بیان

হাদীস নং: ৭০৬৩
جنازوں کا بیان
جب میت کو قبر میں داخل کرتے وقت کی دعا
(٧٠٦٢) بیاضی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے وکیع کی روایت کی طرح نقل فرماتے ہیں جو اس نے ہمام سے نقل کی، سوائے اس کے کہ انھوں نے فرمایا : (وَبِاللَّہِ وَعَلَی مِلَّۃِ رَسُولِ اللَّہِ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) )
(۷۰۶۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ رَجَائٍ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ بْنِ عَامِرٍ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ فَذَکَرَہُ بِمِثْلِہِ وَقَالَ إِدْرِیسُ بْنُ یَزِیدَ الأَوْدِیُّ وَرُوِّینَا عَنِ الْبَیَاضِیِّ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- بِمَعْنَی رِوَایَۃِ وَکِیعٍ عَنْ ہَمَّامٍ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : ((وَبِاللَّہِ وَعَلَی مِلَّۃِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ))۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن ماجہ]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান