আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৭০৫৬
جنازوں کا بیان
میت کو قبر میں پاؤں کی طرف سے داخل کیا جائے
(٧٠٥٥) ابی زناد ‘ ربیعہ اور ابو النضر تینوں بغیر اختلاف کے بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ابوبکر (رض) اور عمر (رض) سر کی جانب سے لحد میں اتارے گئے۔ شیخ فرماتے ہیں : یہ طریقہ اہل حجاز میں مشہور ہے۔
(۷۰۵۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُوسَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا بَعْضُ أَصْحَابِنَا عَنْ أَبِی الزِّنَادِ وَرَبِیعَۃَ وَأَبِی النَّضْرِ لاَ اخْتِلاَفَ بَیْنَہُمْ فِی ذَلِکَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- سُلَّ مِنْ قِبَلِ رَأْسِہِ وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا۔
قَالَ الشَّیْخُ ہَذَا ہُوَ الْمَشْہُورُ فِیمَا بَیْنَ أَہْلِ الْحِجَازِ ۔ [ضعیف جداً۔ أخرجہ الشافعی]
قَالَ الشَّیْخُ ہَذَا ہُوَ الْمَشْہُورُ فِیمَا بَیْنَ أَہْلِ الْحِجَازِ ۔ [ضعیف جداً۔ أخرجہ الشافعی]