আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৭০৩০
جنازوں کا بیان
غائبانہ نمازِ جنازہ کا بیان
(٧٠٢٩) عمران بن حصین فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تمہارا بھائی (یعنی نجاشی) فوت ہوچکا ہے اس کا جنازہ پڑھو۔ یحییٰ بن ابی کثیر ابو قلابہ سے اس اضافی بات کے ساتھنقل فرماتے ہیں کہ ہم نے آپ کے پیچھے صفیں بنائیں جیسے میت کے لیے بنائی جاتی ہیں اور ہم نے ایسے ہی جنازہ ادا کیا جیسے میت کی نماز جنازہ ادا کی جاتی ہے۔
(۷۰۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِی طَاہِرٍ ابْنِ بِنْتِ یَحْیَی بْنِ مَنْصُورٍ الْقَاضِی أَخْبَرَنَا جَدِّی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَۃَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ أَبِی الْمُہَلَّبِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((إِنَّ أَخَاکُمْ قَدْ مَاتَ فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَیْہِ یَعْنِی النَّجَاشِیَّ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ حُجْرٍ عَنْ إِسْمَاعِیلَ
وَرَوَاہُ یَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ فَزَادَ فِیہِ : قَالَ فَصَفَّنَا خَلْفَہُ کَمَا یُصَّفُ عَلَی الْمَیِّتِ وَصَلَّیْنَا عَلَیْہِ کَمَا یُصَلَّی عَلَی الْمَیِّتِ۔ [صحیح۔ مسلم]
وَرَوَاہُ یَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ فَزَادَ فِیہِ : قَالَ فَصَفَّنَا خَلْفَہُ کَمَا یُصَّفُ عَلَی الْمَیِّتِ وَصَلَّیْنَا عَلَیْہِ کَمَا یُصَلَّی عَلَی الْمَیِّتِ۔ [صحیح۔ مسلم]