আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

جنازوں کا بیان

হাদীস নং: ৬৯৯৪
جنازوں کا بیان
مسبوق دوسری تکبیر کہنے کے لیے امام کا انتظار نہ کرے بلکہ خود ہی شروع کرے اور جب امام فارغ ہو تو بقیہ تکبیریں کہہ لے

کتاب الصلوٰۃ میں مسبوق کی نماز کے بارے میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حدیث مبارکہ منقول ہے کہ جو نماز تم پالو وہ پڑھ لو جو رہ جائے وہ پوری کرلو۔
اس باب کے تحت حدیث نہیں ہے
اس باب کے تحت حدیث نہیں ہے
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান