আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

جنازوں کا بیان

হাদীস নং: ৬৯৮৫
جنازوں کا بیان
ایک طرف سلام پھیرنے سے نمازِ جنازہ سے نکل جاتا ہے
(٦٩٨٥) حضرت نافع عبداللہ بن عمر (رض) سے نقل کرتے ہیں : جب وہ جنازہ پڑھتے تو صرف دائیں طرف سلام پھیرتے۔
(۶۹۸۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ - ہُوَ الأَصَمُّ - حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا الْعُمَرِیُّ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّہُ کَانَ إِذَا صَلَّی عَلَی جَنَازَۃٍ سَلَّمَ وَاحِدَۃً عَنْ یَمِینِہِ۔

[صحیح لغیرہ]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান