আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

جنازوں کا بیان

হাদীস নং: ৬৯৭৪
جنازوں کا بیان
نماز جنازہ میں دعا کرنے کا بیان
(٦٩٧٤) عبداللہ بن ابو قتادہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ایک جنازے میں شریک ہوئے ، فرماتے ہیں : میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا :(اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَمَیِّتِنَا وَشَاہِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِیرِنَا وَکَبِیرِنَا وَذَکَرِنَا وَأُنْثَانَا) اور ابوسلمہ نے اس کلام کے ساتھ اضافہ کیا ہے : وَمَنْ أَحْیَیْتَہُ مِنَّا فَأَحْیِہِ عَلَی الإِسْلاَمِ ، وَمَنَ تَوَفَّیْتَہُ مِنَّا فَتَوَفَّہُ عَلَی الإِیمَانِ ۔
(۶۹۷۴) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ رَجَائٍ عَنْ ہَمَّامٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی قَتَادَۃَ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّہُ شَہِدَ النَّبِیَّ -ﷺ- صَلَّی عَلَی مَیِّتٍ قَالَ فَسَمِعْتُہُ یَقُولُ : ((اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَمَیِّتِنَا وَشَاہِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِیرِنَا وَکَبِیرِنَا وَذَکَرِنَا وَأُنْثَانَا))۔ قَالَ وَقَالَ أَبُو سَلَمَۃَ مَعَ ہَذَا الْکَلاَمِ : وَمَنْ أَحْیَیْتَہُ مِنَّا فَأَحْیِہِ عَلَی الإِسْلاَمِ ، وَمَنَ تَوَفَّیْتَہُ مِنَّا فَتَوَفَّہُ عَلَی الإِیمَانِ ۔ [صحیح۔ أحمد]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান