আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

جنازوں کا بیان

হাদীস নং: ৬৯৭১
جنازوں کا بیان
نماز جنازہ میں دعا کرنے کا بیان
(٦٩٧١) حضرت ابو ہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نمازِ جنازہ ادا کرتے تو یہ دعا پڑھتے : ” اے اللہ ! ہمیں ، ہمارے زندوں کو اور مردوں کو ہمارے غائب و حاضر کو ، ہمارے چھوٹوں اور بڑوں کو، ہمارے مذکر ومؤنث کو بخش دے۔ اے اللہ ! تو ہم میں سے جسیزندہ رکھے اسلام پر رکھنا اور جسے فوت کرے اسے ایمان کی حالت میں فوت کرنا۔
(۶۹۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَیْہِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ شَبِیبٍ الْمَعْمَرِیُّ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا ہَقْلُ بْنُ زِیَادٍ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ قَالَ حَدَّثَنَی یَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرٍ حَدَّثَنِی أَبُو سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ إِذَا صَلَّی عَلَی جَنَازَۃٍ قَالَ : ((اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَمَیِّتِنَا وَشَاہِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِیرِنَا وَکَبِیرِنَا وَذَکَرِنَا وَأُنْثَانَا ، اللَّہُمَّ مَنْ أَحْیَیْتَہُ مِنَّا فَأَحْیِہِ عَلَی الإِسْلاَمِ ، وَمَنْ تَوَفَّیْتَہُ مِنَّا فَتَوَفَّہُ عَلَی الإِیمَانِ))۔ [صحیح۔ ابو داؤد]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ৬৯৭১ | মুসলিম বাংলা