আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

جنازوں کا بیان

হাদীস নং: ৬৯৬৯
جنازوں کا بیان
نماز جنازہ میں دعا کرنے کا بیان
(٦٩٦٩) بنو عبد الاشہل کے ایک شخص سے روایت ہے کہ مجھے میرے والد نے حدیث بیان کی کہ اس نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ آپ نمازِ جنازہ میں فرماتے : اے اللہ ! بخش دے تو ہمارے زندوں کو اور فوت شدگان کو معاف کر دے ۔ ہم میں سے جو موجودہ ہیں انھیں اور جو موجودہ نہیں انھیں بھی۔ ہمارے مردوں اور عورتوں کی ، ہمارے بڑوں اور چھوٹوں کو بھی۔

اوزاعی فرماتے ہیں : مجھے یحییٰ بن ابی کثیر نے ابو سلمہ بن عبد الرحمن سے یہ حدیث بیان کی کہ آپ نے فرمایا : مَنْ أَحْیَیْتَہُ مِنَّا فَأَحْیِہِ عَلَی الإِسْلاَمِ ، وَمَنْ تَوَفَّیْتَہُ مِنَّا فَتَوَفَّہُ عَلَی الإِیمَانِ “
(۶۹۶۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ : إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ السُّوسِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ بْنِ مَزْیَدٍ أَخْبَرَنِی أَبِی قَالَ سَمِعْتُ الأَوْزَاعِیَّ قَالَ حَدَّثَنِی یَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرٍ قَالَ حَدَّثَنِی أَبُو إِبْرَاہِیمَ - رَجُلٌ مِنْ بَنِی عَبْدِ الأَشْہَلِ - قَالَ حَدَّثَنِی أَبِی أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ فِی الصَّلاَۃِ عَلَی الْمَیِّتِ : ((اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَمَیِّتِنَا وَغَائِبِنَا وَشَاہِدِنَا وَذَکَرِنَا وَأُنْثَانَا وَصَغِیرِنَا وَکَبِیرِنَا))۔

قَالَ الأَوْزَاعِیُّ وَحَدَّثَنِی یَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بِہَذَا الْحَدِیثِ قَالَ : وَمَنْ أَحْیَیْتَہُ مِنَّا فَأَحْیِہِ عَلَی الإِسْلاَمِ ، وَمَنْ تَوَفَّیْتَہُ مِنَّا فَتَوَفَّہُ عَلَی الإِیمَانِ ۔ [صحیح۔ ترمذی]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান