আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

جنازوں کا بیان

হাদীস নং: ৬৯৫৯
جنازوں کا بیان
نمازِ جنازہ میں قرأت کرنے کا بیان
(٦٩٥٩) ابو امامہ بن سہل فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ایک صحابی (رض) نے خبر دی کہ نمازِ جنازہ میں سنت یہ ہے کہ امام تکبیر کہے، پھر تکبیر اولیٰ کے بعدسورۃ الفاتحہ اپنے دل میں مخفیپڑھے۔ پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود پڑھے اور تکبیرات میں میت کے لیے خلوص کے ساتھ دعا کرے اور کچھ نہ پڑھے، پھر دل میں سلام پھیرے ۔
(۶۹۵۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُطَرِّفُ بْنُ مَازِنٍ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ أَخْبَرَنِی أَبُو أُمَامَۃَ بْنُ سَہْلٍ : أَنَّہُ أَخْبَرَہُ رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّ السُّنَّۃَ فِی الصَّلاَۃِ عَلَی الْجَنَازَۃِ أَنْ یُکَبِّرَ الإِمَامُ ، ثُمَّ یَقْرَأُ بِفَاتِحَۃِ الْکِتَابِ بَعْدَ التَّکْبِیرَۃِ الأُولَی سِرًّا فِی نَفْسِہِ ، ثُمَّ یُصَلِّی عَلَی النَّبِیِّ -ﷺ- وَیُخْلِصُ الدُّعَائَ لِلْجَنَازَۃِ فِی التَّکْبِیرَاتِ لاَ یَقْرَأُ فِی شَیْئٍ مِنْہُنَّ ، ثُمَّ یُسَلِّمُ سِرًّا فِی نَفْسِہِ۔ [صحیح۔ أخرجہ الشافعی]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ৬৯৫৯ | মুসলিম বাংলা