আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৬৯৫২
جنازوں کا بیان
اکثر صحابہ کا چار پر اجماع ہے اور بعض کا خیال ہے کہ زیادتی منسوخ ہے
(٦٩٥٢) شعبی فرماتے ہیں کہ ابن عمر نے زید بن عمر اور اس کی ماں کا جنازہ پڑھا تو آدمی کو امام کے قریب رکھا اور عورت کو اس کے پیچھے اور ان پر چار تکبیرات کہیں اور ان کے پیچھے ابن حنفیہ ، حسین بن علی اور ابن عباس (رض) بھی تھے۔
اور صحابہ سے منقول کہ عبداللہ بن مسعود، براء بن عازب، ابوہریرہ اور عقبہ بن عامہ (رض) نے بھی چار تکبیرات کہیں۔
اور صحابہ سے منقول کہ عبداللہ بن مسعود، براء بن عازب، ابوہریرہ اور عقبہ بن عامہ (رض) نے بھی چار تکبیرات کہیں۔
(۶۹۵۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا رَزِینِ - بَیَّاعُ الرُّمَّانِ - عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : صَلَّی ابْنُ عُمَرَ عَلَی زَیْدِ بْنِ عُمَرَ وَأُمِّہِ أُمِّ کُلْثُومٍ بِنْتِ عَلِیٍّ فَجَعَلَ الرَّجُلَ مِمَّا یَلِی الإِمَامَ وَالْمَرْأَۃَ مِنْ خَلْفِہِ فَصَلَّی عَلَیْہِمَا أَرْبَعًا وَخَلْفَہُ ابْنُ الْحَنَفِیَّۃِ ، وَالْحُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ ، وَابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا۔
وَمِمَّنْ رُوِّینَا عَنْہُ مِنَ الصَّحَابَۃِ : أَنَّہُ کَبَّرَ أَرْبَعًا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْعُودٍ وَالْبَرَائُ بْنُ عَازِبٍ وَأَبُو ہُرَیْرَۃَ وَعُقْبَۃُ بْنُ عَامِرٍ۔ [صحیح]
وَمِمَّنْ رُوِّینَا عَنْہُ مِنَ الصَّحَابَۃِ : أَنَّہُ کَبَّرَ أَرْبَعًا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْعُودٍ وَالْبَرَائُ بْنُ عَازِبٍ وَأَبُو ہُرَیْرَۃَ وَعُقْبَۃُ بْنُ عَامِرٍ۔ [صحیح]