আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

جنازوں کا بیان

হাদীস নং: ৬৯৪৭
جنازوں کا بیان
اکثر صحابہ کا چار پر اجماع ہے اور بعض کا خیال ہے کہ زیادتی منسوخ ہے
(٦٩٤٧) ابو وائل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں سات، پانچ، چھ تکبیراتت کہی جاتی تھیں یا فرمایا : چار تو عمر (رض) بن خطاب نے صحابہ کو جمع کردیا اور ہر شخص نے وہ خبر دی جو اس نے دیکھا ، یعنی عمر (رض) نے انھیں چار تکبیرات پر جمع کردیا لمبی نماز کی طرح۔

وکیع نے سفیان سے روایت کیا ہے کہ چھ کی بجائے چار تکبیرات ہیں اور جو وکیع نے مسعر سے بیان کیا ہے، وہ عبد الملک بن أیاس شیبانی وہ ابراہیم سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ نے اجماع کیا۔ ابو مسعود انصاری کے گھر میں اور اس بات پر اتقاق ہوگیا کہ جنازے پر چار تکبیرات ہیں۔
(۶۹۴۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أُسَیْدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ قَالَ حَدَّثَنِی عَامِرُ بْنُ شَقِیقٍ الأَسَدِیُّ عَنْ أَبِی وَائِلٍ قَالَ : کَانُوا یُکَبِّرُونَ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- سَبْعًا ، وَخَمْسًا ، وَسِتًّا أَوْ قَالَ : أَرْبَعًا فَجَمَعَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَأَخْبَرَ کُلُّ رَجُلٍ بِمَا رَأَی فَجَمَعَہُمْ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَلَی أَرْبَعِ تَکْبِیرَاتٍ کَأَطْوَلِ الصَّلاَۃِ۔ وَرَوَاہُ وَکِیعٌ عَنْ سُفْیَانَ فَقَالَ : أَرْبَعًا مَکَانَ سِتًّا

وَفِیمَا رَوَی وَکِیعٌ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ إِیَاسٍ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ إِبْرَاہِیمَ قَالَ : اجْتَمَعَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی بَیْتِ أَبِی مَسْعُودٍ الأَنْصَارِیِّ فَأَجْمَعُوا أَنَّ التَّکْبِیرَ عَلَی الْجَنَازَۃِ أَرْبَعٌ۔

[صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ عبد الرزاق]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ৬৯৪৭ | মুসলিম বাংলা