আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৬৯৪৫
جنازوں کا بیان
تکبیرات میں اختیار کا بیان اور اس میں امام کی اقتدا ضروری ہے
(٦٩٤٥) ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں : معاذ کے ساتھی شام سے آئے ، انھوں نے میت پر پانچ تکبیرات کہیں تو ابن مسعود (رض) نے فرمایا : میت پر تکبیرات کی اہمیت نہیں، لیکن امام جتنی تکبیرات کہے گا تم بھی اسی قدر تکبیرات کہو گے۔ جب امام پھرے تو تم بھی پھر جاؤ۔
(۶۹۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا دَاوُدُ - یَعْنِی ابْنَ أَبِی ہِنْدٍ - عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَلْقَمَۃَ قَالَ قُلْتُ لاِبْنِ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : إِنَّ أَصْحَابَ مُعَاذٍ قَدِمُوا مِنَ الشَّامِ فَکَبَّرُوا عَلَی مَیِّتٍ لَہُمْ خَمْسًا۔ فَقَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ : لَیْسَ عَلَی الْمَیِّتِ مِنَ التَّکْبِیرِ وَقْتٌ کَبِّرْ مَا کَبَّرَ الإِمَامُ فَإِذَا انْصَرَفَ الإِمَامُ فَانْصَرِفْ۔ [حسن]