আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৬৯৪৩
جنازوں کا بیان
اہلِ فضل کے لیے خصوصی طور پر چار تکبیرات سے زیادہ کہنا
(٦٩٤٣) عبداللہ بن یزید فرماتے ہیں کہ علی (رض) نے ابو قتادہ کا جنازہ پڑھا اور اس پر سات تکبیرات پڑھیں اور وہ بدری تھے۔
ایسے ہی بیان کیا گیا اور یہ غلط ہے کیونکہ ابو قتادہ (رض) ، علی (رض) کے بعد ایک عرصہ زندہ رہے اور علی (رض) سے منقول ہے کہ انھوں نے یزید بن مکفف پر چار تکبیرات کہیں۔
ایسے ہی بیان کیا گیا اور یہ غلط ہے کیونکہ ابو قتادہ (رض) ، علی (رض) کے بعد ایک عرصہ زندہ رہے اور علی (رض) سے منقول ہے کہ انھوں نے یزید بن مکفف پر چار تکبیرات کہیں۔
(۶۹۴۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یَزِیدَ : أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ صَلَّی عَلَی أَبِی قَتَادَۃَ فَکَبَّرَ عَلَیْہِ سَبْعًا وَکَانَ بَدْرِیًّا۔
ہَکَذَا رُوِیَ وَہُوَ غَلَطٌ لأَنَّ أَبَا قَتَادَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بَقِیَ بَعْدَ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مُدَّۃً طَوِیلَۃً۔
وَرُوِّینَا عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ کَبَّرَ عَلَی یَزِیدَ بْنِ الْمُکَفِّفِ أَرْبَعًا۔ [صحیح]