আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৬৯৪১
جنازوں کا بیان
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے جنازے پر پانچ تکبیرات کہی گئی
(٦٩٤١) ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں : زید بن ارقم ہمارے جنازے پڑھاتے اور چار تکبیرات کہتے تھے ، ایک دن انھوں نے پانچ تکبیرات کہیں ۔ ان سے اس بارے بات کی گئی تو انھوں نے کہا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانچ تکبیرات کہیں۔
(۶۹۴۱) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ مُرَّۃَ سَمِعَ ابْنَ أَبِی لَیْلَی یَقُولُ : کَانَ زَیْدُ بْنُ أَرْقَمَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یُصَلِّی عَلَی جَنَائِزِنَا وَیُکَبِّرُ أَرْبَعًا فَکَبَّرَہَا یَوْمًا خَمْسًا فَقِیلَ لَہُ فِی ذَلِکَ فَقَالَ : إِنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَبَّرَہَا خَمْسًا۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ۔ [صحیح۔ مسلم]