আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

جنازوں کا بیان

হাদীস নং: ৬৯৩২
جنازوں کا بیان
جنازے پر تکبیرات کہنے اور اسے قبر میں داخل کرنے کا حق دار کون ہے۔

نمازِ جنازہ میں تکبیرات کی تعداد کا بیان
(٦٩٣٢) حضرت ابو ہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں نجاشی کی موت کی خبر دی ( جو صاحبِ حبشہ ہیں) جس دن وہ فوت ہوا اور فرمایا : کہ اپنے بھائی کے لیے استغفار کرو۔

ابوہریرہ (رض) نے یہ بات بھی بیان کی کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز کے لیے ان کی صفیں بنائیں اور چار تکبیرات کہیں۔
(۶۹۳۲) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَعِیدٍ وَأَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّہُ قَالَ : نَعَی لَنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- النَّجَاشِیَّ صَاحِبَ الْحَبَشَۃِ فِی الْیَوْمِ الَّذِی مَاتَ فِیہِ فَقَالَ : ((اسْتَغْفِرُوا لأَخِیکُمْ))۔

قَالَ ابْنُ شِہَابٍ وَحَدَّثَنِی سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ أَنَّ أَبَا ہُرَیْرَۃَ حَدَّثَہُ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- صَفَّ بِہِمْ بِالْمُصَلَّی وَکَبَّرَ أَرْبَعَ تَکْبِیرَاتٍ۔

رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ بُکَیْرٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ اللَّیْثِ۔[صحیح۔ بخاری]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ৬৯৩২ | মুসলিম বাংলা