আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
کتاب الجنائز
হাদীস নং: ৬৬৮৬
قمیض میں کفن دینے کا جواز، اگر ہم اس کو اختیار کریں جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیلئے اختیار کی گئی تھی
(٦٦٨٦) حضرت جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں : عباس بن عبد المطلب مدینے میں تھا ۔ انصاریوں نے اسے پہنانے کیلئے کپڑا تلاش کیا تو انھوں نے کوئی قمیض نہ پائی جو اسے پوری آئے سوائے عبداللہ بن ابی (منافق) کی قمیض کے تو پھر انھوں نے وہی قمیض اسے پہنا دی۔
سفیان یہ بات بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے وہ بدلا دینے کی بناء پر کیا جو اس نے کیا تھا (عباس کو قمیض پہنائی)
سفیان یہ بات بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے وہ بدلا دینے کی بناء پر کیا جو اس نے کیا تھا (عباس کو قمیض پہنائی)
(۶۶۸۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ وَأَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ قَالاَ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ یَقُولُ: لَمَّا کَانَ الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِالْمُطَّلِبِ بِالْمَدِینَۃِ طَلَبَتْ لَہُ الأَنْصَارُ ثَوْبًا یَکْسُونَہُ فَلَمْ یَجِدُوا قَمِیصًا یَصْلُحُ عَلَیْہِ إِلاَّ قَمِیصَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أُبَیٍّ فَکَسَوْہُ إِیَّاہُ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْمُسْنَدِیِّ عَنْ سُفْیَانَ وَقَدْ قِیلَ : إِنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَصَدَ بِمَا فَعَلَ مُکَافَأَتَہُ بِمَا صَنَعَ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ البخاری]