কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৬০৫৭
نکاح کا بیان
ترغیب پاکدامنی کی ترغیب
46045 حضرت علی (رض) کی روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے فرمایا : اے علی ! عورتوں کو حکم دو کہ بغیر زیور کے نماز نہ پڑھیں اور انھیں کہو کہ مہندی سے اپنی ہتھیلیاں متغیر کردیں اور اپنی ہتھیلیوں کو مردوں کی ہتھیلیوں کے مشابہ نہ کریں ۔ رواہ ابن جریر
46045- عن علي قال: قال لي النبي صلى الله عليه وسلم: يا علي! مر نساءك لا تصلين عطلا 1، ومرهن فليغيرن أكفهن بالحناء،لا يشبهن بأكف الرجال. "ابن جرير".