কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৫৯৪৫
نکاح کا بیان
باب۔۔۔والدین، اولاد اور بیٹوں کے ساتھ احسان کرنے کا بیان میں والدین کے ساتھ بھلائی کرنے کا بیان
45933 حضرت جابر (رض) کی روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا : یارسول اللہ ! میرا باپ میرے مال کو اپنے لیے مباح سمجھنا چاہتا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو بھی اور تیرا مال بھی تمہارے باپ کا ہے۔ رواہ ابن النجار
45933- عن جابر قال: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال: يا رسول الله! إن أبي يريد أن يستبيح مالي قال: "أنت ومالك لأبيك. " ابن النجار".