কানযুল উম্মাল (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ৪৫৯২৩
نکاح کا بیان
عنین کا بیان
45911 حضرت علی (رض) کی روایت ہے کہ عنین کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی اگر جماع پر قادر ہوگیا فبھا ورنہ دونوں میں تفریق کردی جائے گی۔ رواہ البیہقی
45911- عن علي قال: يؤجل العنين سنة، وإن وصل وإلا ففرق بينهما. "ق".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান