কানযুল উম্মাল (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ৪৫৯১৯
نکاح کا بیان
نان ونفقہ کا بیان
45907 ابن مسیب کی روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) نے بچے کے عصبات میں سے عورتوں کے علاوہ مردوں پر لازم قرار دیا ہے کہ وہ اس بچے پر خرچ کریں۔۔ رواہ عبدالرزاق وابوعبید فی الاموال و سعید بن المنصور وعبد بن حمید وابن جریر والبیہقی
45907- عن ابن المسيب أن عمر جبر عصبة صبي أن ينفقوا عليه الرجال دون النساء. "عب، وأبو عبيد في الأموال، ص، وعبد ابن حميد، وابن جرير، ق".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান