কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৫৭৭৬
نکاح کا بیان
اولیاء نکاح کا بیان ولی کی اجازت کے بغیر نکاح نہ کیا جائے
45764 ابن عباس (رض) نے فرمایا : وہ عورت بھی زانیہ ہے جو بغیر ولی کے خود ہی اپنا نکاح کرے۔۔ رواہ سعید بن المنصور
45764- عن ابن عباس قال: البغي التي تزوج نفسها بغير ولي. "ص".