কানযুল উম্মাল (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ৪৫৭০০
نکاح کا بیان
محرمات نکاح دو بہنوں سے ایک وقت وطی کرنا حرام ہے اگرچہ باندی ہوں
45688 سعید بن مسیب (رح) کی روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) نے دوران عدت نکاح کرلینے والی عورت کو بطور تعزیر مارا ہے نہ کہ بطور حد۔ رواہ ابن ابی شیبۃ
45688- عن سعيد بن المسيب أن امرأة تزوجت في عدتها، فضربها عمر تعزيرا دون الحد. "ش".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান