কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৫৫৬৭
نکاح کا بیان
حصہ اکمال دنیاعبادت گزاروں کی وجہ سے قائم ہے
45555 دوزخ میں عبداللہ بن خراش کی ران احد پہاڑ کے برابر ہے اور اس کی ڈاڑھ بضاء پہاڑ کے براب رہے کسی نے پوچھا : وہ کیوں ؟ فرمایا : وہ والدین کا نافرمان تھا۔۔ رواہ الطبرانی فی الاوسط عن ابوہریرہ
45555- "فخذ عبد الله بن حراش في جهنم مثل أحد، وضرسه مثل البضاء قيل: ولم ذاك؟ قال: كان عاقا لوالديه". "طس - عن أبي هريرة".