কানযুল উম্মাল (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ৪৫৫২৩
نکاح کا بیان
والد کے ساتھ بھلائی کرنے کا بیان۔۔۔ازحصہ اکمال غلام آزاد کرنے کے برابر اجر
45511 آدمی کا باپ کے ساتھ بھلائی کرنے کا یہ بھی ایک طریقہ ہے کہ باپ کے دوستوں کے ساتھ بھی بھلائی کی جائے۔ رواہ ابن عساکر عن ابن عمر
(45511 -) إن من بر رجل بأبيه أن يبر أهل ود أبيه (ابن عساكر - عن ابن عمر).